• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مغوی طالبہ بازیاب، ملزم گرفتار، شادی کا جھانسہ دیا تھا، پولیس

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )اتحاد ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس نے مغوی طالبہ کو بازیاب کرکے اغوا کار ملزم ریحان کو بھی گرفتار کرلیا گیا ، ملزم نے دسویں جماعت کی طالبہ کو شادی کا جھانسہ دیا تھا ،پولیس کے مطابق 15 سالہ مریم 8 اکتوبر کو لاپتا ہوئی تھی،پولیس نے بتایا کہ مقدمہ میں نامزد ملزم کی لوکیشن حاصل کرکے چھاپہ مارا گیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید