• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کورنگی میں نشے کے عادی افراد کے مابین جھگڑے میں سر پر وزنی چیز لگنے سے اسلم جاں بحق ہو گیا،پولیس کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ محمد علی نامی ملزم نے اسلم کے سر پر سیمنٹ کا بلاک دے مارا جس سے اس کی موت واقع ہوئی،ملزم کو گرفتار کر لیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید