• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیام امن کیلئے امام حسنؑ کے کردار کو پیش نظر رکھنے کی ضرورت ہے، علامہ صادق عابدی

کراچی (پ ر) ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے حضرت امام حسنؑ کی ولادت کے حولے سے کہا ہے کہ آپ سیرت اوردین کی تعلیم کا عملی پیکر تھے ،آپ نے انسانیت کو امن و آشتی کی نوید دی،غریبوں کے ہمدرد اور بیکسوں کی امید تھے ،انہوں نے کہا کہ امام حسنؑ شجاعت وبہادری کا پیکر ہونے کے با وجود امن کے راستے پر گامزن رہے،قیام امن کیلئے امام حسنؑ کے کردار کو پیش نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید