راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) کمرشل مارکیٹ میں خاتون کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی ، تھانہ نیوٹاؤن کو تانیہ گل نامی خاتون نے درخواست دی کہ کمرشل مارکیٹ میں ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس سے ان کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے ،پولیس کے مطابق معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔