• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گودام میں آ تشزدگی، دو افراد زخمی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)مری روڈ پر الیکٹرونکس مارکیٹ کی چھت پر گودام میں آگ لگ گئی۔ایس ایچ او تھانہ وارث خان انسپکٹر تہذیب الحسنین شاہ نے بتایاکہ پیر کو پلاسٹک کی بوتلوں ،روم کولر ،واشنگ مشین وغیرہ کے گودام میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی ۔ڈی او ریسکیو 1122 صبغت اللہ کے مطابق آتش زدگی میں دونوں افراد معمولی زخمی ہوئے ۔ ریسکیو اہل کاروں نے فائر فائٹنگ آپریشن کے بعد آگ پر قابوپالیا۔
اسلام آباد سے مزید