• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ،سیالکوٹ کے 34 بھٹہ مزدوروں کو رہا کرنے کا حکم

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نےسیالکوٹ کے خواتین بچوں سمیت 34 بھٹہ مزدوروں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا،بیلف نے مزدروں کا بازیاب کرواکر عدالت میں پیش کیا ۔
لاہور سے مزید