لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی ہدایت پر رمضان میں قیمتوں کی سخت مانیٹرنگ جاری ہے اور ڈی سی لاہور کی زیر قیادت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس گراں فروشی کیخلاف سرگرم ہیں. گراں فروشی کرنے والوں پر 40 ہزار روپے سے زائد کے جرمانے عائد کیے گئے ہیں اور 81 خلاف ورزیوں پر ووارننگز جاری کی گئیں ہیں.