• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈینٹل ہسپتال میں علاج کے لئے استعمال کیا جانے والا ڈینٹل میٹریل ختم، مریض پریشان

ملتان(سٹاف رپورٹر)نشتر انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹسٹری (ڈینٹل ہسپتال)ملتان میں دانتوں کے امراض کے علاج کے لئے استعمال کیا جانے والا ڈینٹل میٹریل ختم ہو گیا مریضوں کو باہر سے ڈینٹل میٹریل خرید کر اپنا علاج کروانا پڑ رہا ہے معلوم ہوا ہے کہ  ہسپتال میں اکثر و بیشتر ڈینٹل میٹریل کی شارٹیج رہتی ہے اس بارے میں مریضوں کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت ڈینٹل میٹریل کی خریداری کے لئے باضابطہ طور پر فنڈز مختص کرے -
ملتان سے مزید