• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں 22مارچ کو تعطیل کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 21رمضان المبارک بمطابق 22 مارچ 2025 بسلسلہ یوم شہادت حضرت علیؓ صوبے کے تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
اہم خبریں سے مزید