لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز انفارمیشن بیورو کا مشاورتی اجلاس سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ کی زیر صدارت ہوا جس میں فائزہ ملک،عائشہ نواز چودھری ،ملک علی سانول،احمد شیر اعوان،نسیم صابر،فرخ بصیر،بشارت علی،عمائمہ افتخار،یاسر بخاری،جنید قیصر،حمزہ شکور،شریک تھے،اجلاس میں انفارمیشن بیورو کے دستیاب وسائل کے بہترین استعمال پر غور کے بعد سوشل میڈیا کیلئے گروپ تشکیل دئیے گئے۔