• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ پولیس کو 3ماہ کیلئے47ارب روپے کابجٹ جاری

لاہور( اپنے نامہ نگار سے ،کرائم رپورٹرسے) محکمہ خزانہ نے پولیس کو اگلے 3ماہ کا بجٹ جاری کردیا، پنجاب پولیس کو 47ارب روپے جاری کردئیے گئے۔بجٹ پولیس کو آپریشنل اخراجات اور تنخواہوں کی مد میں جاری کیا گیا، بجٹ میں 3ارب روپے پٹرول کی مد میں جاری کئے گئے۔
لاہور سے مزید