• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے نے عید الفطر پر 5اسپیشل ٹرینیں چلانے کااعلان کردیا، ریلوے حکام کے مطابق پہلی عیداسپیشل ٹرین بدھ 26مارچ کو کراچی سے لاہور، دوسری ٹرین صبح10بجے کوئٹہ سے پشاور ، تیسری ٹرین جمعرات 27مارچ کو رات 8بجے کراچی سے راولپنڈی ، روانہ ہونگی، چوتھی ٹرین 27مارچ کو رات ساڑھے8بجے لاہور سے آئے گی اور پانچویں عیدی اسپیشل ٹرین ہفتہ 29مارچ کو کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہوگی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید