• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیکٹری کی لفٹ میں پھنس کرنوجوان جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹرسے) مناواں بھینی روڈ پر واقع فیکٹری کی لفٹ میں پھنس کر 17سالہ فیضان مسیح جاں بحق ہو گیا۔