• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرو یورالوجی کے مسائل حل کرائینگے‘ ڈاکٹرعبدالمالک

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرو یورالوجی کا دورہ کیاانہوں نے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر لیاقت آغا اور دیگر عملے سے ملاقات کی جنہوں نے سابق وزیراعلیٰ کو ادارے کی کارکردگی اور مسائل سے متعلق آگاہ کیا جس پر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ وہ مسائل متعلقہ حکام کے علم میں لائیں گے اور انہیں حل کرانے کی بھرپور کوشش کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید