• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوٹمز کے داخلہ این ٹی ایس ٹیسٹ 23مارچ کوہونگے

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کا داخلہ ٹیسٹ 23 مارچ کو ہوگا بیوٹمز کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جامعہ میں داخلہ لینے کے خواہشمند امیدواروں کا این ٹی ایس ٹیسٹ اتوار23 مارچ کو ہوگا امیدوار این ٹی ایس کی ویب سائٹ سے رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
کوئٹہ سے مزید