• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لین دین کے تنازع پرایک دوست نے دوسرے کوقتل کردیا

لاہور(کرائم رپورٹر)باغبانپورہ میں دوست نے دوست کوقتل کردیا، اعجاز نے لین دین کے تنازع پر 35سالہ عادل پرچھری سے حملہ کردیا، زخمی حالت ،ہسپتال منتقل کیاگیا،جہاں وہ دم توڑگیا،پولیس نے لاش پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کردی ۔
لاہور سے مزید