• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم پی اے کے بیٹے سے رشوت مانگنےپرکانسٹیبلز کیساتھ ایس ایچ اوبھی معطلایس پی صدر کووضاحتی لٹیرجاری

لاہور(کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی آپریشنز نے ایم پی اے شازیہ عابد کے بیٹے سے رشوت مانگنے والے کانسٹیبلز کے ساتھ ایس ایچ او کو بھی معطل کر کے جوہر ٹاو ن تھانے میں مقدمہ درج کروا کر ناقص سپر ویژن کے حوالے سے ایس پی صدر آپریشنز ڈاکٹر غیور احمد خان کو وضاحتی لیٹر جاری کر دیا۔
لاہور سے مزید