• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامع مسجد القادسیہ میں اعتکاف کے انتظامات مکمل

لاہور (خبرنگار)پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور علماء مشائخ کے جنرل سیکرٹری مولانا ادریس فاروقی نے کہا کہ ہر سال کی طرح امسال بھی مرکز القادسیہ میں بڑی تعداد میں شہری اعتکاف بیٹھیں گے۔ جامع مسجد القادسیہ میں انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
لاہور سے مزید