• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب حکومت کا عید پر پولیو وائرس کی روک تھام کیلئے قطرے پلانے کا پلان مرتب

لاہور(خصوصی نمائندہ)پنجاب حکومت نے عید پر پولیو وائرس کی روک تھام کے لئے قطرے پلانے کا پلان مرتب کر لیا ہے جس کے تحت سفر کرنے والے بچوں کو قطرے پلائے جائینگے ۔
لاہور سے مزید