پشاور(جنگ نیوز)ممتاز عالمی دین و مہتمم ادارہ فتح العلوم مولانا قاضی فتح الباری رستمی نواں کلی رستم کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ،مرحومہ کوگزشتہ روزآبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا ۔مرحومہ قاضی حفظ الرحمان ،قاضی عتیق الرحمان ،مفتی قاضی ثمین احمد کی ہمشیرہ جبکہ شیخ القرآن قاضی عبدالھادی رستمی رح کی صاحبزادی تھیں۔