• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمکنی میں دس سالہ بچی سےاجتماعی زیاد تی

پشاور(کرائم رپورٹر)چمکنی میں دس سالہ بچی کو ہوس کا نشانہ بنادیاگیا- امیر خان نے تھانہ چمکنی پولیس کو بتایا کہ اس کی دس سالہ بیٹی چار روز سے بے ہوش تھی آج ہوش میں آکربتایاکہ اس کے پڑوسیوں اسماعیل ، ابراہیم اور حمزہ اسےزیاتی کا نشانہ بنایا پولیس نے تینوں ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر کے بچی کو میڈیکل کے لئے بھجوایا اور ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔
پشاور سے مزید