• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارا چنار ایئرپورٹ پر پروازوں کی بحالی کیلئے جوائنٹ ٹیم کا دورہ

اسلام آباد ( رپورٹ حنیف خالد) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) اور پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (PIACL) کے افسران پر مشتمل مشترکہ بورڈ آف آفیسرز (BOO) نے پاراچنار ایئرپورٹ کا دورہ کیا تاکہ تجارتی اور انسانی پروازوں کی بحالی کے امکانات کا جائزہ لیا جا سکے۔ٹرمینل بلڈنگ، رن وے، فائر گیراجز، ، جنریٹر روم، اور دیگر آپریشنل سہولیات کا معائنہ کیا۔

ملک بھر سے سے مزید