لاہور(خبرنگار) مزید 4789 سرکاری سکول آئوٹ سورس کردئیے گئے، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے منتخب امیدواروں کی فہرستیں جاری کر دیں، فیز 2 میں زیادہ تر سکول انفرادی شخص یا تعلیم یافتہ نوجوانوں کو دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق فیز 2 میں اداروں اور این جی اوز کے حوالے 45 فیصد سکول کئے گئے۔