کوئٹہ (آ ن لائن) وڈھ کے علاقے میں پولیس موبائل پر مسلح افراد کی فائرنگ سے دو اہلکار زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب وڈھ کے علاقے میں نا معلوم مسلح افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔