• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ حسین احمد کے انتقال پر اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر)قیوم بارکزئی ایڈووکیٹ نے بیان میں جمعیت کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاء فرمائے۔
کوئٹہ سے مزید