• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں 25 منی پٹرول پمپ سیل

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)اے سی سٹی عبداللہ کی سربراہی میں ضلعی انتظامیہ کی ٹاسک فورس نے جیل روڈ، جوائنٹ روڈ اور ارباب کرم خان روڈ پر قائم غیر قانونی پیٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے 25منی پمپس کو سیل کر دیا ۔
کوئٹہ سے مزید