• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر آج اظہر عابدی کو ستارہ امتیاز دینگے

اسلام آباد(جنگ نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری آج 23مارچ کو ایوان صدر میں ممتاز ماہر تعلیم اور کیریئر کونسلرسید اظہر حسنین عابدی کو ان کی تعلیمی اور ادبی خدمات پر ستارہ امتیاز عطا کرینگے،سید اظہر حسنین عابدی کو اس حوالے سے ایوان صدر کا دعوت نامہ موصول ہو چکاہے۔

ملک بھر سے سے مزید