• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بس سٹینڈ پر ویلڈنگ کے دوران بس میں آگ لگ گئی، تمام افراد محفوظ رہے

ملتان (سٹاف رپورٹر) جرنل بس سٹینڈ پر نجی بس کمپنی کی ورکشاپ میں ویلڈنگ کے دوران بس میں اگ لگ گئی،ریسکیو اہلکاروں کے مطابقجائے وقوع پر موجود افراد نے بتایا کہ ویلڈنگ کرتے ہوئے بس میں سپارکنگ کی وجہ سے اگ لگی،ریسکیو اہلکاروں نے فوراًفائر فائٹنگ کا عمل شروع کر دیا،جائے وقوع پر موجود تمام افراد آگ سے محفوظ رہے۔
ملتان سے مزید