• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایپکا فاریسٹ یونٹ کا اجلاس منعقد

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایپکا فاریسٹ یونٹ کا اجلاس زونل آفس ملتان میں منعقد ہوا جس میں تمام عہدیداران نے شرکت کی،  اجلاس میں بتایا گیاکہ ملتان فاریسٹ ڈویژن کے سٹاف اور ڈویژنل فاریسٹ آفیسر کے درمیان پائے جانے والی معمولی غلط فہمیوں کو بات چیت کے ذریعے خوش اسلوبی سے حل کر لیا گیا ہے، تاہم کچھ عناصراپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لیے تنازعات کو برقرار رکھنے کے لیےبے بنیاد اطلاعات پھیلا رہے ہیں جس سے ایپکا فاریسٹ یونٹ ملتان سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
ملتان سے مزید