ملتان (سٹاف رپورٹر) کوآرڈی نیٹر چیئر پرسن ڈائریکٹوریٹ وزیراعلی پنجاب شکایت سیل، مانیٹرنگ انسپیکشن اویلیویشن کرائم سرویلنس اینڈ فیڈ بیک عمر فاروق بھٹی کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے سامو رانا، جسونت گڑھ کے علاقے میں قائم کی گئیں ، بڑے جانور اور بکر منڈیوں کو ختم کرادیا گیا ۔