• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر کا نائب صدر ملتان چیمبر اظہر بلوچ کے ہمراہ ایس او ایس ویلیج کا دورہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر ملتان محمد علی بخاری نے ایوان تجارت و صنعت ملتان کے نائب صدر اور سماجی رہنما اظہر بلوچ کے ہمراہ یوم قرارداد پاکستان کے حوالے سے ایس او ایس ویلیج کا دورہ کیا ،پہلے مرحلہ میں یتیم اور بے سہارا بچیوں  میں نئے کپڑے تقسیم کئے، اس موقع پر خطاب میں ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے کہا کہ مجھے ایس او ایس ویلیج آ کر بے حد خوشی ہوئی ہے۔
ملتان سے مزید