• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر ) نشتر ہسپتال میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ہسپتال کے مختلف مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ ۔اس حوالے سے بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ نے اپنا ورک شروع کردیا ہے ۔بتایا جارہا ہے نشتر ہسپتال کے ہر کوری ڈور میں آمد جامد کے چاروں اطراف چار کیمرے لگائے جائیں گے ۔ہسپتال کے تمام وارڈز ۔ایمرجنسی ۔گیٹ نمبر ایک سے لیکر تین نمبر گیٹ تک ایریا کو سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے کور کیا جائے گا ۔
ملتان سے مزید