کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)فیاض حسن سجاد ویلفیئر فائونڈیشن کے چیئرمین محمد عثمان فیاض، صدر محمد سلیمان ملک اور کوارڈنیٹر سید سلیم رضا ایڈووکیٹ نے حافظ حسین احمد کی رحلت ملت اسلامیہ کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہےمرحوم کی علمی سیاسی اور دینی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔