• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار، مسافروں کوشدید پریشانی کاسامنا

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ٹرینیں 1سے 5 گھنٹے تک تاخیر کاشکار ہوئیں،جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات و پریشانی کا سامنا کرناپڑا، کراچی سے آنے والی قرا قرم ٹرین ، گرین لائن ، تیز گام ، شالیمار شاہ حسین ، پاکستان ، خیبر میل ، عوام اور دیگر گاڑیاں لیٹ ہوئیں۔
لاہور سے مزید