• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ٹی او جلوس روٹ کا معائنہ کرتے رہے

لاہور(کرائم رپورٹرسے)سی ٹی او لاہور ڈاکٹر محمد اطہر وحید نے یوم حضرت علیؓ کے موقع پر جلوس روٹس کے مسلسل وزٹس کئے ڈویژنل ایس پی شاہد محمود بھی سی ٹی او لاہور کے ساتھ تھے۔
لاہور سے مزید