• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گھگھر پھاٹک لنک روڈ ریلوے کالونی کے قریب 38 سال کے شخص کی لاش ملی ہے جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ، پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ متوفی کس ٹرین سے گرکرہلاک ہوا شناخت نہ ہونے کی وجہ سے لاش کو سرد خانے منتقل کردیا گیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید