• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹرسے)نشتر کالونی ٹریفک حادثے میں 2روز قبل زخمی ہونے والا45 سالہ سیاہ مسیح دوران علاج ہسپتال میں دم تو ڑگیا ۔