• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان شیعہ کانفرنس کا اظہار تشکر

کو ئٹہ (پ ر) بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر عاشق حسین اور کابینہ کی جانب سے حضر ت علی ؓ کے یو م شہا دت کے موقع پر سیکو رٹی کے بہتر ین انتظا ما ت کرنے پر ڈپٹی کمشنر کو ئٹہ، اسسٹنٹ کمشنر‘فر نٹیئر کو ر بلو چستا ن، پولیس افسرا ن اور تمام ادارو ں کا شکر یہ ادا کیا گیاہے۔
کوئٹہ سے مزید