• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشین : پولیس لائن پر دستی بم حملہ

کوئٹہ (آن لائن) پشین پولیس لائن پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے پھینکا جانے والا دستی بم گیٹ کے قریب گر کر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے گیٹ کو معمولی نقصان پہنچا اور زمین میں گڑھا پڑ گیا۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی شروع کردی ۔
کوئٹہ سے مزید