• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حلیم عادل شیخ اور زین شاہ کی ملاقات، دریائے سندھ کے پانی پر ڈاکے خلاف جدوجہد پر تبادلہ خیال کیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر سید ذین شاہ کی عادل ہاؤس میں اہم ملاقات، دونوں رہنماؤں نے دریائے سندھ کے پانی پر ڈاکے خلاف جدو جہد اور عمرکوٹ ضمنی انتخابات پر بھی تبادلہ خیال کیا ،رہنماوں نےکہاکہ کینال کے معاملے پر پیپلزپارٹی عوام کو بے وقوف بنا رہی ہے، پیپلزپارٹی سندھ کے پانی کا سودا کر کے اب مگر مچھ کے آنسو بہا رہی ہے ، حلیم عادل شیخ نے کہا کہ پی ٹی آئی سندھ کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے ملکر جہدوجہد کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید