• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثانوی تعلیمی بورڈ سے الحاق اسکول امتحانی فارم جمع کرا دیں، ناظم امتحانات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق 8اپریل 2025سے جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانات شروع ہو رہے ہیں، بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کو ایک بار پھر باور کرایا جاتا ہے کہ جن اسکولوں یا طلباء و طالبات نے ابھی تک امتحانی فارم جمع نہیں کرائے ہیں وہ جلد از جلد امتحانی فارم جمع کرا دیں تاکہ ان طلباء و طالبات کے ایڈمٹ کارڈ اور امتحانی مراکز کا کام مکمل کر لیا جائے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید