• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے انتخابات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سید محمد ندیم حیدرآبادڈویژنل ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے صدر، آصف رشید سیکریٹری جنرل اور رضوانہ وسیم خزانچی منتخب ہو گئے۔انتخابات کا انعقاد سندھ اسپورٹس بورڈ میں ہوا۔ دیگر عہدیداران میں چیئرمین فواد احمد شیخ، وائس چیئرمین مختار بھٹی اور اشعر عباسی، سینئر نائب صدر محمد ہارون کا انتخاب ہوا۔
اسپورٹس سے مزید