• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاپنگ پر آئے شہریوں کی ریکی کرکے وارداتیں کرنیوالا 2 رکنی ڈکیت گروپ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) گلبرگ پولیس نے شاپنگ پر آئے شہریوں کی ریکی کرکے وارداتیں کرنیوالا 2 رکنی ڈکیت و سنیچر گروپ گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق گلبرگ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی ورداتوں میں ملوث ملزمان مبشر اور عثمان کوایف سی کچی آبادی سے گرفتار کر کے ان سے چوری شدہ موٹر سائیکل، 3 موبائل فون، نقدی و 2 پستول برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔
لاہور سے مزید