• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں دشمنوں کی سازشیں اتحاد و یکجہتی کے ذریعے ختم ہونگی،سردار حافظ محمد امجد

لاہور(خبرنگار)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دشمنوں کی سازشیں اتحاد و یکجہتی کے ذریعے ختم ہوں گی،بلوچستان وسائل سے مالا مال، لیکن عوام کی محرومیوں کے ذمہ دار حکمران ہیں، بلوچ عوام محب وطن،غلط فہمیاں ومنفی پروپیگنڈا ختم اور بلوچستان کو اپنا حق ملنا چاہئے،مرکزی مسلم لیگ نظریہ پاکستان پر سب کو متحد کرے گی ،بلوچستان کے تمام اضلاع میں خدمت کا رمضان مہم جاری ہے. ان خیالات کا اظہار کوئٹہ میں نظریہ پاکستان کانفرنس سے مرکزی مسلم لیگ بلوچستان کے صوبائی صدرسردار حافظ محمد امجد و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید