• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی حفاظت اورترقی ہمارا فرض ہے‘جمال رئیسانی

کوئٹہ(اے پی پی )پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے کہاہے کہ پاکستان ہمارے آباؤاجداد کے خوابوں کی جدوجہد ہے اس کی حفاظت وترقی ہمارا فرض ہے انہوںنے یوم پاکستان پراپنے پیغام میں کہاکہ کوئی بھی طاقت پاکستان کے تحفظ کے عزم کو توڑ نہیں سکتی ۔
کوئٹہ سے مزید