• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واجد علی نے ایم فل کی ڈگری مکمل کر لی

پشاور(جنگ نیوز) پشاور یونیورسٹی،شعبہ لاء کے ایل ایل ایم سکالر واجد علی نے کامیابی سے اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کرتے ہوئے ایم فل کی ڈگری مکمل کر لی سکالر نے مس حنا علاؤالدین کے نگرانی میں تحقیقی کام مکمل کیا ۔جبکہ انکے بیرونی ممتحن اسلامیہ کالج پشاور کے شعبہ لاء کے ڈاکٹر محمد جان تھے۔
پشاور سے مزید