• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل ایریا میں کارروائی، 3 سو کنڈے ہٹا دیئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے الیکٹرک نے منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے 300 کلوگرام غیرقانونی کنکشنز (کنڈوں) کو کے الیکٹرک کی تنصیبات سے ہٹا دیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید