• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرنس آغا عمر جان احمدزئی ہیلپ آرگنائزیشن کے تحت شہریوں کیلئے افطار کا اہتمام

کوئٹہ ( پ ر ) پرنس آغا عمر جان احمدزئی ہیلپ آرگنائزیشن کے تحت سریاب روڈ پر شہریوں کیلئے افطار کا اہتمام کیا گیا ۔ ہیلپ آرگنائزیشن کے رضاکاروں نے افطار کے انتظامات کئے ۔اس موقع پر رعمر لہڑی ودیگر موجود تھے۔
کوئٹہ سے مزید