• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الخدمت فاونڈیشن کی تقریب17 جولائی کو ہوگی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) الخدمت فاؤنڈیشن بنو قابل کوئٹہ کے پہلے بیچ نے آئی ٹی کورس کامیابی سے مکمل کرلیاپہلے بیج کے شرکا کی حوصلہ افزائی اور سرٹیفکیٹس تقسیم کرنے کی تقریب جمعہ 17 جولائی کو شام 4 بجے نوری نصیر خان کمپلیکس اسپنی روڈ کوئٹہ میںہوگی تقریب کے مہمان خصوصی جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ ہوں گے۔
کوئٹہ سے مزید