• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر) تحریک انصاف کے رہنماءصادق آغاکی والدہ کی وفات پر السادات قومی موومنٹ کے چیئرمین سیاسی وسماجی شخصیت خوندئی سادات کے سربراہ سید محمدحنیف خوندئی نے گہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اورلواحقین کیلئے صبروجمیل کی دعاکی ہے۔
کوئٹہ سے مزید